25 دسمبر 2016 - 07:47
حیفا میں آئل ریفائنری میں دھماکے بعد آگ لگ گئی

غیر ملکی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقہ حیفا میں آئل ریفائنری میں دھماکے بعد آگ لگ گئی ہے جبکہ فائربریگيڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کررہا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقہ حیفا میں آئل ریفائنری میں دھماکے بعد آگ لگ گئی ہے جبکہ فائربریگيڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کررہا ہے۔

اسرائيلی ذرائع کے مطابق تیل ریفائنری میں دھماکے کے بعد برے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے ۔ تیل ریفائنری میں دھماکے کے علل و اسباب کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔

.......

/169